غلام بادشاہ
قطب الدین ایبک کو اسکے بچپن کے زمانے میں ایک سوداگر ترکستان سے نیشاپور لایا اور یہاں اسے اسی زمانے میں قاضی فخرالدّین ابنِ عبدالعزیزکوفی (جو امام ابو حنیفہ رحمہ اللّٰہ کی اولاد میں سے تھے) کے پاس بیچ دیا۔ چونکہ خداوند تعالیٰ کو یہ منظور تھا کہ قطب الدّین ایک بڑا آدمی بنے گا… Continue 23reading غلام بادشاہ