تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی لائن لگ گئی ، ن لیگ نے بھی پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی
وہاڑی،لاہور (آئی این پی، این این آئی )پنجاب اسمبلی کے حلقہ 237 سے تحریک انصاف کے امیدوار قاسم خان کھچی ن لیگ میں شامل ہوگئے۔وہاڑی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما اور پی پی 237 کے امیدوار قاسم خان کھچی نے گروپ سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کی ہے۔ ن لیگی رہنما تہمینہ… Continue 23reading تحریک انصاف چھوڑنے والوں کی لائن لگ گئی ، ن لیگ نے بھی پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گرادی