کراچی میں بوائلر پھٹنے سے 3 فیکٹریاں تباہ،متعدد افراد جاں بحق، کئی کی حالت تشویشناک
کراچی(این این آئی)شہر قائد کے علاقے نیو کراچی میں برف فیکٹری کا بوائلر پھٹنے سے6 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن زخمی ہوگئے ہیں،دھماکے کے نتیجے میں قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے، باہر کھڑی گاڑیاں بھی کئی فٹ دور جاگریں، علاقے میں دھویں کے شدید بادل نظر آرہے ہیں۔پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے… Continue 23reading کراچی میں بوائلر پھٹنے سے 3 فیکٹریاں تباہ،متعدد افراد جاں بحق، کئی کی حالت تشویشناک