فکشن سیریز کی نئی فلم “مین اِن بلیک”4کاٹریلر جاری
لاس اینجلس (این این آئی)ایکشن،ایڈونچر اینڈ سائنس فکشن فلم ’مین ان بلیک‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم 14 جون کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔ہدایتکار ایف گیری گرے کی اس نئی فلم کی کاسٹ میں مرکزی کردار کرِس ہیمسورتھ اور لیام نیسن نبھا رہے ہیں جبکہ فلم کی دیگر کاسٹ میں ٹیسا تھامسپن ،ربیکا فرگیوسن… Continue 23reading فکشن سیریز کی نئی فلم “مین اِن بلیک”4کاٹریلر جاری