فلم ’’زیرو‘‘ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی بھی شامل
ممبئی(این این آئی) فلم ’زیرو‘ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے ساتھ بھی ایک گانا شامل ہے جو کہ گزشتہ سال فلمایا گیا تھا۔بالی ووڈ میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگ خان کی فلم ’زیرو‘ کا مداحوں کو بے چینی سے انتظارہے کیونکہ اس میں اداکارشاہ رخ مختلف روپ میں نظرآئیں گے تاہم اب مداحوں کا… Continue 23reading فلم ’’زیرو‘‘ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی بھی شامل