شردھا اور راجکمار راؤ کی فلم ’’استری‘‘ سو کروڑ کلب میں شامل
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور اور ابھرتے ہوئے اداکار راجکمار راؤ کی فلم ’استری‘ نے باکس آفس پر سو کروڑ کا بزنس کرکے اس سال کی نویں کامیاب ترین فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ شردھا کپور اور ابھرتے ہوئے اداکار راجکمار راؤ… Continue 23reading شردھا اور راجکمار راؤ کی فلم ’’استری‘‘ سو کروڑ کلب میں شامل