بہاولنگر میں نہر میں 80 فٹ چوڑا شگاف، تیار فصل تباہ
بہاولنگر (این این آئی)بہاولنگر کی نہر سکس آر میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا، نہر میں شگاف پڑنے سے پانی سینکڑوں ایکڑ پر گندم کی تیار فصل میں جمع ہو گیا۔محکمہ انہار کے مطابق بہاولنگر کے علاقے فقیر والی کے قریب واقع نہر سکس آر میں 80 فٹ چوڑا شگاف پڑا ہے۔پانی کے بہائو… Continue 23reading بہاولنگر میں نہر میں 80 فٹ چوڑا شگاف، تیار فصل تباہ