یوم آزادی پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ، ایف سی نے سہولت کارگرفتار کر لیا
راولپنڈی(آن لائن)فرنٹیرکور(ایف سی )نے بلوچستان کے علاقے ژوب کے علاقے کچمینامیں یوم آزادی پرتخریب کاری کابڑامنصوبہ ناکام بنادیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق جمعرات کے روزایف سی نے انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کے دوران ژوب کے علاقے کچمیناسے کالعدم تنظیم کے سہولت کارکوگرفتارکرلیاہے ۔گرفتاردہشتگرددہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہ کاچوکیدارتھا،ایف سی… Continue 23reading یوم آزادی پر تخریب کاری کا بڑا منصوبہ، ایف سی نے سہولت کارگرفتار کر لیا