خطرہ ٹل گیا، پاکستان کا عالمی اسٹاک انڈیکس میں درجہ برقرار
کراچی (سی پی پی)بین الاقوامی سطح پرپاکستان اسٹاک ایکس چینج کی ایم ایس سی آئی فرنٹئیر مارکیٹ انڈیکس میں تنزلی کے خطرات ٹل گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی انڈیکس پرووائیڈر مورگن اسٹینلے کیپیٹل انٹرنیشنل کی جانب سے ششماہی ریویوٹیم کی جانب سے انڈیکس میں شامل کمپنیوں کے سرمایہ کاری کے حجم… Continue 23reading خطرہ ٹل گیا، پاکستان کا عالمی اسٹاک انڈیکس میں درجہ برقرار