حرا اور مانی عید ٹیلی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
کراچی (این این آئی)پاکستان کی کامیاب اداکار جوڑی حرا اور مانی بہت جلد پھر سے ایک ساتھ اسکرین پر کام کرتے نظر آئیں گے۔یہ دونوں ایک ٹیلی فلم میں کام کررہے ہیں جو عید پر ریلیز ہوگی۔ ٹیلی فلم کی ہدایت کارہ ارم بنت شاہد نے بتایا کہ ٹیلی فلم کی کہانی نہایت دلچسپ ہے۔… Continue 23reading حرا اور مانی عید ٹیلی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے