پی پی پی، مسلم لیگ اور اب پی ٹی آئی حکومت بھی عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، عوام کی جیبوں پر مزید ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی، حکومت کیخلاف دھماکہ خیزاعلان
کراچی(این این آئی) پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد اور سردار ذوالفقار نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن)کے بعد پی ٹی آئی حکومت بھی عوام کو ریلیف دینے میں ناکام حکومت ثابت ہوئی ہے۔آٹا وچینی چوروں اور ذخیرہ اندوزوں کو بخش دیا گیا، عوام پر ظالمانہ مہنگائی مسلط کرکے مافیاؤں… Continue 23reading پی پی پی، مسلم لیگ اور اب پی ٹی آئی حکومت بھی عوام کو ریلیف دینے میں ناکام، عوام کی جیبوں پر مزید ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی، حکومت کیخلاف دھماکہ خیزاعلان