مولانا سمیع الحق کی شہادت، وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدر مملکت عارف علوی وزیراعظم عمران خان نے سربراہ جے یوآئی (س) مولا ناسمیع الحق پر حملے کے نتیجے میں ان کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک جید عالم دین اور اہم سیاسی رہنما سے محروم… Continue 23reading مولانا سمیع الحق کی شہادت، وزیراعظم عمران خان کا شدید ردعمل سامنے آ گیا