fbpx
تازہ تر ین :

عمران خان اور سعودی ولی عہد میں مکالمہ

آپ ہمارے مہمان ہیں اس طرح امریکہ نہیں جا سکتے۔۔۔! امریکہ روانگی سے قبل عمران خان اور سعودی ولی عہد میں مکالمہ،بڑی پیشکش کردی

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  21:07
اسلام آبا د (این این آئی) سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم کو امریکہ جانے کیلئے ذاتی طیارہ آفرکیا جس کے بعد وزیراعظم سعودی ائیرلائن کے چارٹرڈ طیارے میں مدینہ منورہ سے نیویارک پہنچے۔ ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد نے وزیر اعظم عمران خان کو کمرشل فلائیٹ سے امریکہ ...