مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی تحریک انصاف ،مسلم لیگ (ق) نے بھی اپنے اراکین اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
لاہور ( آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی،تمام اراکین اسمبلی کو مرحلہ وار پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں طلب کرکے درخواست پر دستخط کروانا شروع کردئیے گئے جبکہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کی قیادت نے بھی اپنے اپنے… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاری شروع کردی تحریک انصاف ،مسلم لیگ (ق) نے بھی اپنے اراکین اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا