عثمان بزدار کو شراب لائسنس کیلئے 7 کروڑ روپے کی رشوت دی گئی، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو لائسنس کیلئے 7 کروڑ روپے کی رشوت دی گئی، اس بات کا انکشاف معروف صحافی انصار عباسی نے اپنی رپورٹ میں کیا، انہوں نے کہا کہ شراب کے لائسنس کیس میں نیب کو موصول ہونے والی شکایت میں بتایا گیا ہے کہ لائسنس کیلئے 7 کروڑ روپے رشوت دی… Continue 23reading عثمان بزدار کو شراب لائسنس کیلئے 7 کروڑ روپے کی رشوت دی گئی، معروف صحافی انصار عباسی کا انکشاف