عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ن لیگ سے آج باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان کروں گا، واپس مسلم لیگ (ن) میں جانے کی گنجائش نہیں۔دنیا نیو ز کے مطابق جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا تھا مسلم لیگ (ن) سے عملی طور پر الگ ہو چکا ہوں، پارٹی… Continue 23reading عبد القادر بلوچ کا ن لیگ سے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا اعلان ،کونسی پارٹی میں شمولیت اختیار کریں ؟ پیغام مل گیا