سی پیک کے تحت ایک سڑک بھی نہیں بنی،عاصم سلیم باجوہ کو تیز وتند سوالات کا سامنا
اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے چائنہ اکنامک کوریڈر منصوبے سے متعلق تمام غلط فہمیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ماضی کے گلے شکوے بھول کر آگے بڑھنا ہے،ملک اس وقت اہم دوہرا پر کھڑا ہے،مجھے ہدایات ملیں ہیں کہ کوئی بھی منصوبہ نہیں رکنا چاہیے اسی ہدایات… Continue 23reading سی پیک کے تحت ایک سڑک بھی نہیں بنی،عاصم سلیم باجوہ کو تیز وتند سوالات کا سامنا