طلال چودھری نے عائشہ رجب کا ڈیٹا کیسے نکلوایا ؟سینئر صحافی کا تہلکہ انگیز انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر تجزیہ کار ہارون رشید نےنجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا کہ طلال چوہدری کی جو رپورٹ آئی ہے وہ نہایت ہی افسوسناک اور شرمناک ہے۔پہلی بار میں بتارہا ہوں کہ وہ خاتون عائشہ رجب بلوچ کوئی غلط کام نہیں کررہی تھیں، کوئی غیر شرعی کام نہیں کررہی تھی۔طلال چوہدری نوازشریف… Continue 23reading طلال چودھری نے عائشہ رجب کا ڈیٹا کیسے نکلوایا ؟سینئر صحافی کا تہلکہ انگیز انکشاف