شدیدترین شیلنگ، پولیس اور ایف سی نے ڈی چوک خالی کرا لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف کے کارکنوں کو ڈی چوک پہنچنے کی کال دی گئی تھی جس پر کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ڈی چوک پہنچ گئی اس موقع پر کارکنوں نے ایک کینٹینر بھی گرا دیا تھا، پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی گئی جس کے نتیجے… Continue 23reading شدیدترین شیلنگ، پولیس اور ایف سی نے ڈی چوک خالی کرا لیا