شاہ رخ خان کی سالگرہ پر فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر ریلیز کیا جائے گا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’زیرو‘ کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے لیکن فلم سے پہلے اس کا ٹریلر شاہ رخ خان کی سالگرہ پر پیش کیا جائے گا۔ بھارتی نیوز سائٹ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ہدایت کار آنند ایل رائے کا کہنا ہے کہ فلم ’زیرو‘… Continue 23reading شاہ رخ خان کی سالگرہ پر فلم ’زیرو‘ کا ٹریلر ریلیز کیا جائے گا