بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

datetime 7  اپریل‬‮  2020

ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری بلوچستان اسمبلی صفدر حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سیکرٹری اسمبلی نے استعفیٰ کی کاپی سپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دی۔ انہوں نے استعفیٰ میں ناگزیر وجوہات کا ذکر کیا ہے۔ انہوں نے یکم اپریل سے استعفیٰ ایک ماہ کے نوٹس پر دیا ہے۔یاد رہے کہ… Continue 23reading ایک اور بڑا استعفیٰ آگیا