کس حیثیت سے یہ لوگ کابینہ کے رکن بنے ہوئے ہیں، دوسرے ملکوں کی وفادادی کا حلف اٹھانیوالے کیسے پاکستان کے خیر خواہ ہو سکتے ہیں؟ سینٹ میں سوال اٹھا دیے گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی دوہری شہریت کا معاملہ سینٹ اٹھاتے ہوئے اس پر سوالات اٹھادئیے۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہاکہ کس حیثیت سے یہ لوگ کابینہ کے رکن بنے ہوئے ہیں، دوسرے ملکوں کی دفادادی کا حلف اٹھانیوالے کیسے پاکستان کے خیر خواہ… Continue 23reading کس حیثیت سے یہ لوگ کابینہ کے رکن بنے ہوئے ہیں، دوسرے ملکوں کی وفادادی کا حلف اٹھانیوالے کیسے پاکستان کے خیر خواہ ہو سکتے ہیں؟ سینٹ میں سوال اٹھا دیے گئے