’’پاکستانی عوام کی قوت مدافعت یورپ کے لوگوں سے زیادہ ‘‘ ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور کھول دئیے جائیں ، عوام کیلئے خوشخبری
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر پتھالو جسٹ اور گرین پاکستان ٹاسک فورس کے صدر ڈاکٹر جمال ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس نے زیادہ نقصان نہیں پہنچایا، پاکستان میں آنے ووالے کرونا وائرس میں تبدیلیاں آچکی ہیں ، یہ وہ وائرس نہیں ہے جس نے امریکا اور یورپ کو متاثر کیا ہے ۔ پاکستان… Continue 23reading ’’پاکستانی عوام کی قوت مدافعت یورپ کے لوگوں سے زیادہ ‘‘ ہسپتالوں کے آئوٹ ڈور کھول دئیے جائیں ، عوام کیلئے خوشخبری