وزیر اعظم نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا عندیہ دیدیا ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیاحت کا شعبہ کھولنا چاہیے، کیوں کہ بعض علاقوں میں گرمیوں کے تین سے چار مہینے ہی سیاحت ہوتی ہے اور کاروبار چلتا ہے، اگر یہ وقت… Continue 23reading وزیر اعظم نے سیاحت کا شعبہ کھولنے کا عندیہ دیدیا