سانحہ آرمی پبلک سکول ،اہم اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی) آرمی پبلک سکول کے شہدا ء کی دوسری برسی کل ( جمعہ) کو منائی جائے گی ۔ اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک بھر میں خصوصی دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں شہداء کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ اور قرآن خوانی کی جائے گی… Continue 23reading سانحہ آرمی پبلک سکول ،اہم اعلان کردیاگیا