انتخابات کب ہونگے؟نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حلف اٹھاتے ہی دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف الیکشن میری ترجیح ہوگی ، الیکشن کب ہونگے یہ میرا دائرہ اختیار نہیں ہے ۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ میری ترجیح ہوگی کہ صاف اور شفاف الیکشن… Continue 23reading انتخابات کب ہونگے؟نئے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے حلف اٹھاتے ہی دھماکہ خیز اعلان کردیا