(ن) لیگ نے پیپلزپارٹی اور ترین گروپ کو پنجاب میں سپیکر شپ دینے سے معذرت کر لی
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے پیپلزپارٹی اور جہانگیر ترین گروپ کو پنجاب میں سپیکر شپ دینے سے معذرت کر لی ہے ، مسلم لیگ (ن) نے سپیکر کا عہدہ اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے دو ناموں پر غور بھی کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی وفاق کے فارمولے کے مطابق… Continue 23reading (ن) لیگ نے پیپلزپارٹی اور ترین گروپ کو پنجاب میں سپیکر شپ دینے سے معذرت کر لی