شایانِ شان
سُلطان سنجر شکار کھیلتا ہوا دور نکل گیا۔ بھوک نے ستایا تو ایک کُٹیا میں داخل ہو گیا۔ فقیر نے بادشاہ کو پہچان لیا لیکن سُلطان سنجر اس غلط فہمی میں رہا کہ وہ پہچانا نہیں گیا، بادشاہ نے فقیر سے پوچھا۔ ” کیا کچھ کھانے کو مل سکتا ہے؟”فقیر نے انکسار سے جواب دیا۔… Continue 23reading شایانِ شان