9سالوں سے تنخواہ سے محروم کینسر میں مبتلا وزیر تعلیم کا پڑوسی سرکاری استاد تنخواہوں کی آس لئے انتقال کرگیا
کراچی (آن لائن) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا پڑوسی اور محکمہ اسکول ایجوکیشن میں بھرتی کے بعد سے 9سالوں سے تنخواہ سے محروم سرکاری استادتنخواہ ملنے کی آس لئے دنیاسے چلا گیااس طرح سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کے دور میں سال2012ء میں بھرتیوں کے بعد سے تنخواہوں سے محروم درجنوں اساتذہ اور… Continue 23reading 9سالوں سے تنخواہ سے محروم کینسر میں مبتلا وزیر تعلیم کا پڑوسی سرکاری استاد تنخواہوں کی آس لئے انتقال کرگیا