سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ شماریات نے کہا ہے کہ مئی کے مہینے میں سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ ہونے سے یہ 42 کروڑ 90 لاکھ 80 ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ محکمہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں منفی رجحان کے بعد اپریل میں سروسز… Continue 23reading سروسز کے شعبے کی برآمدات میں 7 فیصد اضافہ