عمران خان کی ہدایت پر منحرف اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا آغازکر دیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین و سربراہ پارلیمانی پارٹی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر منحرف اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں مشیرپارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کا دورہ کیا اور مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل و رکن قومی اسمبلی عامر… Continue 23reading عمران خان کی ہدایت پر منحرف اراکین کیخلاف سخت کارروائی کا آغازکر دیا گیا