سبزیوں کی برآمدات 57 فیصد بڑھ کر 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئیں
اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں سبزیوں کی برآمدات قیمتوں کے لحاظ سے 57 فیصد بڑھ کر 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں جبکہ مقدار کے لحاظ سے 90 فیصد اضافہ ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آلو کی تیز ترسیل نے سندھ اور بلوچستان میں فصلوں کی بڑی… Continue 23reading سبزیوں کی برآمدات 57 فیصد بڑھ کر 10 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ہوگئیں