جذبہ سچا ہو تو انسان کیا نہیں کر سکتا، زرعی یونیورسٹی پشاور کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نور مرجان کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر سے ہے اور وہ زرعی یونیورسٹی پشاور میں بطور چوکیدار کام کرتے ہیں، دوران ڈیوٹی انہوں نے اپنی تعلیم جاری رکھی اور ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی۔ انہوں نے اسلامیات میں ایم فل کیا ہے اور ان کے مقالے کا موضوع قبائلی… Continue 23reading جذبہ سچا ہو تو انسان کیا نہیں کر سکتا، زرعی یونیورسٹی پشاور کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کر لی