’’را‘‘سمیت دیگر ایجنسیوں کی سی پیک کیخلاف سازشوں سے واقف ،دشمن کے عزائم خاک میں ملا دینگے، جنرل زبیر محمود حیات
کراچی(آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن بقائے باہمی پریقین رکھتا ہے مگربھارتی خفیہ ایجنسی’’را‘‘بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتی ہے جو افغانستان سے آپریٹ کررہی ہے ،پاکستان ’’را‘‘ سمیت دیگرخفیہ ایجنسیوں کے کردار سے اچھی طرح واقف ہے ،دشمن کے عزائم خاک میں ملا… Continue 23reading ’’را‘‘سمیت دیگر ایجنسیوں کی سی پیک کیخلاف سازشوں سے واقف ،دشمن کے عزائم خاک میں ملا دینگے، جنرل زبیر محمود حیات