ریتلا طوفان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں ریتلا طوفان دارالحکومت ریاض اور مملکت کے مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا۔سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق ٹنوں مٹی کے ساتھ آنے والا یہ طوفان گرد و غبار کی شکل میں دارالحکومت ریاض سے ٹکرایا اور ریاض کی شمالی گورنریوں تک پہنچ گیا۔ آنے والے گھنٹوں میں یہ طوفان مزید… Continue 23reading ریتلا طوفان سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض اور مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا