fbpx
تازہ تر ین :

روس نے بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا

روس نے بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کر دیا، بڑی پیشکش، پاکستان نے حامی بھر لی، زبردست پیش رفت

  جمعرات‬‮ 12 ستمبر‬‮ 2019  |  21:06
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے روسی ایکسپو بنک کے ڈائریکٹر نے ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار کیا، وزیراعظم پاکستان نے روسی بینک کی جانب سرمایہ کاری کی خواہش کا خیرمقدم کیا۔ روسی بینک کے ڈائریکٹر ...