روس، چین، پاکستان، ترکی اور ایران کا ایک بلاک بن گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پچاس ساٹھ سال پہلے عربوں کے پاس دولت نہیں تھی، تیل نکلا تو حالات بدلنا شروع ہوگئے۔ دولت کی فراوانی ہو گئی، عربوں کی بڑی بڑی سرمایہ کار کمپنیاں بن گئیں۔حال ہی میں متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو تسلیم کیا ہے۔امریکی صدر کے اعلان کے بعد دونوں ملکوں کے وزراء کی ملاقاتیں… Continue 23reading روس، چین، پاکستان، ترکی اور ایران کا ایک بلاک بن گیا