پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر کو منایا جائے گا
شیخوپورہ(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر بروز جمعرات کو منایا جائے گا۔ دن کو منانے کا مقصد دماغی عارضے میں مبتلا افراد کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں 45 کروڑ افراد کسی نہ کسی دماغی عارضے کا شکار ہیں۔ دماغی امراض… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا دن 10 اکتوبر کو منایا جائے گا