اسلام آباد،دامن کوہ کے جنگل میں 3غیر ملکی خواتین کیساتھ آبرو ریزی کی کوشش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف پکنک پوائنٹ دامن کوہ کے قریب جنگل میں 3 غیر ملکی خواتین کے ساتھ آبرو ریزی کی کوشش ۔ نجی ٹی وی24نیوز کے مطابق پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں سناری کے قریب سے دو غیر ملکی خواتین ملیں جن کاتعلق ترکی اور ناروے سے… Continue 23reading اسلام آباد،دامن کوہ کے جنگل میں 3غیر ملکی خواتین کیساتھ آبرو ریزی کی کوشش