تربت شہر کو نئے آرمی چیف کے حق میں خیرمقدمی پینافلیکس سے سجا دیا گیا
تربت( این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان کے کوآرڈی نیٹر بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی نائب صدر میر عبدالرؤف رند کی جانب سے تربت شہر کو نئے آرمی چیف کے حق میں خیرمقدمی پینافلیکس سے سجایاگیا جن پر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر اور جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا… Continue 23reading تربت شہر کو نئے آرمی چیف کے حق میں خیرمقدمی پینافلیکس سے سجا دیا گیا