پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، حساس اداروں نے7 خطرناک دہشتگرد گرفتارکر لئے
لاہور(این این آئی) سی ٹی ڈی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے سرگودھا سے 7 خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر کے صوبے میں دہشتگردی کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی۔سی ٹی ڈی اور حساس ادارے نے مشترکہ آپریشن کر کے سرگودھا سے 7خطرناک دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگردوں کا نیٹ ورک پڑوسی ملک… Continue 23reading پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، حساس اداروں نے7 خطرناک دہشتگرد گرفتارکر لئے