fbpx
تازہ تر ین :

خالد شیر دل

طیارہ حادثے میں پنجاب حکومت کا بھی اعلیٰ افسر جاں بحق

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  11:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حادثےکا شکار ہونے والے پی آئی اے کے بدقسمت طیارے میں اربن یونٹ پنجاب کے چیف ایگزیکٹو بھی سوار تھے۔سپیشل سیکرٹری فنانس پنجاب مجاہد شیر دل کے مطابق ان کے بھائی خالد شیر دل بھی پی آئی اے کی بد قسمت پرواز پر نجی کام سے کراچی ...