حیدر عباس رضوی پاکستان کیوں آئے؟ حقیقت سامنے آ گئی
کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی کراچی پہنچ گئے، وہ والدہ کی عیادت کیلیے پاکستان آئے ہیں، ان کی والدہ عرصے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا ہیں۔تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدرعباس رضوی اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے، کراچی پہنچنے پر حیدر عباس رضوی کو… Continue 23reading حیدر عباس رضوی پاکستان کیوں آئے؟ حقیقت سامنے آ گئی