حکومت کا بوجھ
حضرت عمر بن عبدالعزیزؓ جب خلیفہ مقرر ہوئے تو آپؓ اپنے گھر جا کر مصلے پر بیٹھ کر رونے لگے، حتیٰ کہ آپ کی تمام داڑھی آنسوؤں سے تر ہو گئی۔ آپؓ کی بیوی نے آپؓ سے دریافت کیا کہ آپ روتے کیوں ہیں؟ تو فرمایا۔ ’’میری گردن میں امت محمدیہؐ کا کل بوجھ ڈال… Continue 23reading حکومت کا بوجھ