وفاقی و صوبائی وزراء پر حملوں کا خطرہ کون کون ہٹ لسٹ پر ہیں؟نام سامنے آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی اور صوبائی وزراء پر حملوں کا خطرہ، سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی۔روزنامہ جنگ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر علی زیدی سمیت صوبائی وزراء رائے تیمور حیات اور انصر مجید پر حملوں کا خطرہ ہے۔اس حوالے سے تھریٹ الرٹ… Continue 23reading وفاقی و صوبائی وزراء پر حملوں کا خطرہ کون کون ہٹ لسٹ پر ہیں؟نام سامنے آگئے