ہلکے پھلکے تشدد کی اجازت کے بعد مظلوم مر دوں کی بھی سن لی گئی ،حقوق مر داں بل کے چرچے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیابھرمیں شوہر بھی پٹتے ہیں اور خواتین تشدد کرتی ہیں اورمردوں کو گھروں سے نکال دیا جاتا ہے۔ مردوں کے تحفظ کیلئے بل لایا جائےاس سلسلے میں پاکستان میں خواتین کے ہاتھوں پٹنے والے شوہروں کےلئے اہم قدم اٹھالیا گیاہے اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے مردوں کے حقوق سے متعلق بل لانے کی درخواست… Continue 23reading ہلکے پھلکے تشدد کی اجازت کے بعد مظلوم مر دوں کی بھی سن لی گئی ،حقوق مر داں بل کے چرچے