حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کشائش رزق کیلئے وظیفہ
ایک شخص حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے کشائش رزق کیلئے وظیفہ پوچھا آپ نے فرمایا میاں اگر درود و وظائف پر روزی کا انحصار ہوتا تو دنیا میں مولویوں سے بڑھ کر کوئی دولت مند نہیں ہوتا۔ سچ پوچھو تو وظیفہ اس معاملہ میں الٹا اثر کرتا… Continue 23reading حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کشائش رزق کیلئے وظیفہ