بینظیر بھٹو کا قتل کس نے کروایا، خاندان میں کس کو پتہ ہے، بہتر ہے وہ خود بتائیں، لیکن ایک وقت آئے گا میں بتائوں گا،حسین ہارون کا تہلکہ خیز انکشاف
کراچی(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب اور وزیر خارجہ عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ بینظیر کی اولاد کو قتل کے بارے میں سب پتہ ہے اور یہ ان کو بتانا چاہیے کہ کون ملوث ہے،اور قتل کس نے کروایا، لیکن ایک وقت آئے گا کہ میں بتائوں گا، پاکستان… Continue 23reading بینظیر بھٹو کا قتل کس نے کروایا، خاندان میں کس کو پتہ ہے، بہتر ہے وہ خود بتائیں، لیکن ایک وقت آئے گا میں بتائوں گا،حسین ہارون کا تہلکہ خیز انکشاف