کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،کئی ماہ سے بند مکان سے کیا برآمد ہوا؟اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں
کراچی(این این آئی)حساس اداروں اور پولیس کے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے مشترکہ کارروائی کے دوران فیڈرل بی ایریا میں ایک بند مکان سے بھاری مقدار میں گولہ بارود اور سیٹلائٹ فون برآمد کرلیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق فیڈرل بی ایریا میں خفیہ اطلاع پر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے ایک… Continue 23reading کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا،کئی ماہ سے بند مکان سے کیا برآمد ہوا؟اہلکاروں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں