اس کام سے پہلے واپس چلے جائو ۔۔۔ سعودی عرب نے حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس جانے کا حکم دیدیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آ گئی
مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی محکمہ پاسپورٹ نے دوسرے ملکوں سے آنے والے تمام حاجیوں کو ہدایت کی ہے کہ اپنے ویزے کی معیادختم ہونے سے پہلے سعودی عرب سے واپس چلے جائیں ورنہ انہیں سخت سزاؤں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ کسی حاجی… Continue 23reading اس کام سے پہلے واپس چلے جائو ۔۔۔ سعودی عرب نے حجاج کرام کو سعودی عرب سے واپس جانے کا حکم دیدیا ۔۔ وجہ بھی سامنے آ گئی